محققین نے اس کی بہترین وجہ تلاش کر لی ہے۔ تحقیقی کے مطابق پیلی ٹیکسی کے
حادثات کم ہوتے ہیں۔ سنگاپور میں کچھ ٹیکسیاں پیلی ہوتی ہیں جبکہ دیگر کا
رنگ نیلا ہوتا ہے ۔محققین نے تین مہینے میں16 ہزارٹیکسیوں کا جائزہ لیا ، دن کے
اوقات میں
پیلی ٹیکسی کی تعداد 5 ٪ فیصد ہوتی ہے۔ لیکن اہم تبدیلی سورج ڈھلنے کے بعد
ہوتی ہے ، رات کے اوقات میں پیلی ٹیکسی کی تعداد میں 19 فیصد تک اضافہ ہو
جاتا ہے۔عموماً پیلی ٹیکسی رات میں اسٹریٹ لائٹس کی روشنی میں بآسانی نظر آجاتی ہے۔